Skip to content

شیخو پورہ شہر

پنجاب کا تاریخی شہر شیخو پورہ صنعت اور معیشت کے حوالے سے خاص اہمیت کا حامل ہے۔ مغل بادشاہ جہانگیر کے دور میں بسایا جانے والا یہ شہر، شیخوپورہ قلعہ اور ہرن مینار جیسی تاریخی عمارتوں کے باعث سیاحوں کے لیے بھی مرکز نگاہ ہے۔

ڈسٹرکٹ ون شیخوپورہ

ڈسٹرکٹ ون شیخو پورہ ، شہر کے وسط میں واقع تمام سہولیات کی حامل ایک لگژری ہاؤسنگ سوسائٹی ہے، یہ ایک ایسی پلانڈ کینڈ کمیونٹی ہے جہاں جدید انفراسٹرکچر کے ساتھ آپ کو آرام دہ اور محفوظ ترین زندگی کی تمام سہولیات بھی ملتی ہیں۔

پرائم لوکیشن

آرام اور سہولت ایک ساتھ

ڈسٹرکٹ ون شیخوپورہ، شہر کی پرائم لوکیشن پر تعمیر کیا جارہا ہے
اور تمام اہم مقامات تک آسان رسائی یقینی بناتاہے

  • بتی چوک سے 5 منٹ کی مسافت پر
  • مین شیخوپورہ روڈ کی پرائم لوکیشن
  • موٹروے انٹر چینج سے 10 منٹ کی مسافت پر

پلاٹس کی تفصیل

کمرشل پلاٹس

مین شیخوپورہ روڈ پر واقع ڈسٹرکٹ ون کے 2, 3 اور 4 مرلہ کے کمرشل پلاٹس میں اپنی ضرورت کے مطابق پلاٹ کا انتخاب کریں اور بہترین لوکیشن پر اپنے کاروبار کا آغاز کریں۔

  • 2
  • 3
  • 4
مرلہ
رہائشی پلاٹس

ڈسٹرکٹ ون شیخوپورہ آپ کےاپنے گھر کے خواب کو حقیقت میں بدلنے کے لیے ایک بہترین انتخاب ہے۔ سرسبز پارکس بہترین سہولیات، بین الاقوامی طرز کا حامل اسکول اور فن سٹی تھیم پارک کے درمیان اپنی ضروریات کے مطابق پلاٹ کا انتخاب کرکے بے فکر زندگی کا آغاز کریں۔

  • 3
  • 5
  • 7
  • 10
  • 20
مرلہ

خصوصیات

  • ٹی ایم اے سے منظورشدہ ہاوٴسنگ سوسائٹی
  • گیٹڈ کمیونٹی
  • کشادہ سڑکیں
  • زیرزمین وائرنگ
  • 24 گنٹھے سیکیورٹی
  • سرسبز پارکس
  • بین الاقوامی معیار کا انفراسٹرکچر
  • ماڈرن کمرشل براڈوے

فن سٹی

سینٹارس اور گیگا مال اسلام آباد کے بعد اب 101 گروپ لارہا ہےڈسٹرکٹ ون شیخوپورہ میں امریکن ڈور تھیم پارک جہاں آپ اور آپ کی فیملی کی تفریح کا مکمل انتظام موجود ہے۔

FALETTI'S بینکوئٹ ہال

ڈسٹرکٹ ون شیخوپورہ میں موجود Faletti’s بینکوئٹ ہال سے اب بنے گا آپ کا ہر ایونٹ بے حد یادگار

کارنر سٹون اسکول

ہمارے پارٹنر کارنر سٹون اسکول کے ساتھ اپنے بچوں کے کامیاب مستقبل کی بنیاد رکھیں۔
Unleashing Energy – Realizing Potential
کاعزم لیے کارنر سٹون اسکول آپ کے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے کوشاں ہے۔

  • خصوصی طور پر تعمیر کیا گیا کیمپس
  • تربیت یافتہ اساتذہ
  • جدید ترین لیب
  • کھیلوں کی سہولیات
ee
CONTACT US

Elevate your lifestyle with 101 Group

Get started on your journey today

Once we receive your contact details, one of our dedicated team members will reach out to you with information about our premium real estate offerings.